نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
مغربی ایشیا میں امن چاہتے ہیں تو بیت المقدس کے دارالحکومت والے فلسطینی ملک کی تشکیل ضروری ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ صیہونی حکومت نے اقوام متحدہ کے منشور اور قانون کی خلاف ورزی کرتے ہوئے تقریبا 50 سال سے طاقت کے زور پر مغربی کنارے کا غاصبانہ قبضے کر رکھا ہے۔
واضح رہے کہ امریکا کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ ...
مغربی کنارے پر رہنے والے فلسطینیوں میں کافی غم و غصہ پایا جاتا ہے۔ اس نئے موضوع کے سامنے آنے سے پتا چلتا ہے کہ اسرائیل بڑے پیمانے پر بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کر رہا ہے۔ مغربی کنارے پر رہنے والے فلسطینیوں نے اعلان کیا ہے کہ انہوں نے اپنے گھروں سے دسیوں اسرائیل کے خفیہ کیمرے برآمد کئے ہی ...
مغربی کنارے پر دو ہزار پانچ سو رہائشی گھروں کی تعمیرات کے اسرائیل سے فیصلے سے اسرائیل اور فلسطینیوں کے درمیان امن کا منصوبہ بری طرح خطرے میں پڑ گیا ہے۔
خبر رساں ایجنسی روئٹرز کی رپورٹ کے مطابق، یورپی یونین کے سفارتکاروں نے ایک بیان جاری کرکے کہا ہے کہ اسرائیل کے اس فیصلے کی شدید الفاظ میں مذ ...
مغربی کنارے پر صیہونی کالونیوں کی تعمیرات کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ الوقت - اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل نے مغربی کنارے پر صیہونی کالونیوں کی تعمیرات کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق، اقوام متحدہ کے جنرل سکریٹری کے ترجمان اسٹیفن دوجاریچ نے کہا کہ اسرائیل کے یک طرفہ اقداما ...
مغربی کنارے پر الحوثی تحریک کے ایک ڈرون کو تباہ کر دیا تھا۔
اسی طرح متحدہ عرب امارات کے اس عہدیدار نے دعوی کیا تھا کہ یہ ڈرون ان ہتھیاروں میں سے ہے جو ایران سے یمنی فورسز تک پہنچے ہیں۔ ایران نے ابھی تک اس دعوے کے سلسلے میں کوئی رد عمل کا اظہار نہیں کیا ہے۔
واضح رہے کہ یمن پر حملہ کرنے میں متحدہ عر ...
مغربی کنارے پر واقع وادی حجر علاقے کو دہشت گردوں کے کنٹرول سے آزاد کرا لیا ہے۔ الوقت - عراقی فوج نے صوبہ نینوا میں دہشت گرد گروہ داعش کے خلاف کارروائی جاری رکھتے ہوئے موصل شہر کے مغربی کنارے پر واقع وادی حجر علاقے کو دہشت گردوں کے کنٹرول سے آزاد کرا لیا ہے۔
عراق کی سومريا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مط ...
مغربی کنارے میں پکڑ کر اس سے طرح طرح کے سوالات کئے۔ الوقت - اسرائیلی فوجیوں نے اپنے کھلونے کے پیچھے دوڑنے والے ایک 8 سالہ فلسطینی بچے کو مغربی کنارے میں پکڑ کر اس سے طرح طرح کے سوالات کئے۔
اسرائیل کے ایک انسانی حقوق کے گروپ بیت سلم نے ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں صیہونی فوجیوں کو سفیان ابو حیتا نامی ...
مغربی کنارے کے بیت جلاء سے بیت المقدس کے جنوب میں 10 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع وادی كریمسن تک مارچ کیا، جہاں اسرائیلی فوج نے فلسطینیوں کی 3000 ایکڑ کاشت کی زمین کو ضبط کر لیا اور نسل پرست دیوار تعمیر کر دی ۔
مقبوضہ فلسطینی علاقوں دیر حنا اور گیللی میں بھی فلسطینیوں نے لینڈ ڈے یا یوم الارض منایا اور ...
مغربی اور جنوبی بغداد میں ہونے والے دو دھماکوں میں 9 افراد کے جاں بحق اور زخمی ہونے کی اطلاع دی ہے۔ الوقت - عراقی پولیس کے ایک ذریعے نے بغداد کے مغربی اور جنوبی بغداد میں ہونے والے دو دھماکوں میں 9 افراد کے جاں بحق اور زخمی ہونے کی اطلاع دی ہے۔
العالم ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق عراقی ذریعے نے بتا ...